درم شرعی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - تین ماشے اور چار رتی چاندی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - تین ماشے اور چار رتی چاندی۔